بری الذمہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ذمے داری سے الگ، جواب دہی اور مواخذے سے مستثنٰی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - ذمے داری سے الگ، جواب دہی اور مواخذے سے مستثنٰی۔ free from charge or obligation; justified irresponsible unaccountable